2026年9月
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  



    Boss Ali Dar Hai, ye chuppa Rahe Hain Us Ko! | DIG Faisal Kamran Surrounded by Journalists |92NewsHD

    Boss Ali Dar Hai, ye chuppa Rahe Hain Us Ko! | DIG Faisal Kamran Surrounded by Journalists |92NewsHD

    92NewsHD Live, Pakistan’s first HD Plus news channel brings you the crispiest live news, headlines, delineate and relevant updates, current affairs, viral news, trending news, religion, sports, lifestyle, entertainment, health, weather, technology, business, morning show, a wide range of high raising political talk shows including Muqabil, The Last Hour, Ho Kya Raha Hai and much more to look forward.

    The list of popular programs includes Muqabil (Rabiya Ahsan and Political Analyst Amir Mateen), Subh e Noor (Professor Dr. Ghulam Moeen Uddin Nizami), Night Edition (Sarwat Valim), The Last Hour (Hamza Tarar, Saqib Bashir and Rana Azeem), Ho Kya Raha Hai (Irshad Arif and Faisal Abbasi) and much more.

    Subscribe to Our Youtube Channel: https://www.youtube.com/channel/UCsgC5cbz3DE2Shh34gNKiog?sub_confirmation=1
    Visit our Website: https://92newshd.tv
    Follow us on Twitter: https://x.com/92newschannel
    Like us on Facebook: https://www.facebook.com/92NewsDigital/
    Instagram: https://www.instagram.com/92news_official

    #92NewsHD
    #BreakingNews
    #LatestNews
    #Pakistan

    Share.

    35件のコメント

    1. جس روز پاکستانی پولیس نے سچ بولنا شروع کر دیا، آدھے سے زیادہ جراہم ختم ھو جاہیں گے،DIG فیصل کامران ڈار فیملی کو بچانے کی کوشش میں اپنی عزت کا جنازہ نکال رھا ھے، پارس جہاںزیب نے درست کہا فیصل کامران کو کہ " شکر ھے کہ غیر ملکی خواتین نے جھنڈے کے ساتھ نیشنیلٹی نہی مانگ لی"

    2. سی سی ڈی نکلی تھی لیکن جب پتہ چلا کہ ملزمان غریب نہیں ہیں تو شیٹ کہہ کر واپس بیرکوں میں چلی گئی😂😂😂 اور زنجیر ٹوٹ گئی

    3. قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب تمہارے اشرافیہ کوئی جرم کرے تو اسے معاف کر دیا جاتاہے اور عام آدمی سے کوئی جرم ہو جائے تو اسے سخت سزا دی جاتی ہے اب ہمارے ملک کا یہیں حال ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین

    4. مجرم چھوٹا ہو یا بڑا ھے اسلام رتی بھر گنجائش نہیں دیتا کہ طاقت ور لوگوں کو پروٹوکول دیا جائے ۔ عوام نہ تو اندھی ھے اور نہ ہی بحری ریاست کی پولیس کا کردار اقتدار پر قابض غیر قانونی لوگوں کی من مانیوں کو تحفظ دینے کے علاؤہ کچھ نہیں ۔ اسحاق ڈار ، نواز شریف چوروں کے باس کا منی لانڈر کے رشتے دار مجرموں کو ہاف فرائی اور فل فرائی کیلئے سی سی ڈی کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا ۔ قانون کے نفاذ میں اتنا بڑا تضاد ، عوام تو سوال کرے گی ۔ اسوقت تمام سرکاری ادارے اسحاق ڈار بد نام زمانہ منی لانڈر رشته داروں کو بچانے کے لیئے متحرک ھے

    5. DIG sahab sainkron half fry kr diyay hain CCD ne, maga aik case hai jo jurisdiction mai nahi ata. Jaan Allah ko deni hai, kuch khayal karain.

    6. یہ ایک کٹھ پتلی افسر ہے اور اپنی نوکری بچانے کیلئے۔ ڈھٹائی کی آخری حد بھی پار کر لے گا

    7. نیی بات کیا ھے؟ وردی بِکتی ھے بِکی ھوی ھے بِکتی رھے گی•• کرلو جو کرنا ھے🤷‍♂️

    8. سب کو پتا آپ جھوٹ ھے بولیں گے ۔ لیکن بس نھیں تو کوئ مسلمان نھیں ھے کسے بڑی کرسے پے اگر ھوتا تو انصاف ضرور ھوتا ۔

    9. یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ڈی آئی جی صاحب اس پریس کانفرنس سے پہلے تین چار بڑے بڑے سائز کے پیمپر پہن کے آئے ہوئے ہوں گے۔

    10. بہت اعلی چھترول کی ہے صحافیوں نے،،، اب ان سب کو غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے اور کسی بھی قیمت پر ان کا ساتھ نہیں دینا چاہیئے

    11. اس ملک میں با اٹر لوگوں پر کوئ ہاتھ نہیں ڈال سکتا یہ مجرم صاف بچ جاے گا اس کی جگہ کوئ بئ گناہ دجر لہا جاے گا