Boss Ali Dar Hai, ye chuppa Rahe Hain Us Ko! | DIG Faisal Kamran Surrounded by Journalists |92NewsHD
Boss Ali Dar Hai, ye chuppa Rahe Hain Us Ko! | DIG Faisal Kamran Surrounded by Journalists |92NewsHD
92NewsHD Live, Pakistan’s first HD Plus news channel brings you the crispiest live news, headlines, delineate and relevant updates, current affairs, viral news, trending news, religion, sports, lifestyle, entertainment, health, weather, technology, business, morning show, a wide range of high raising political talk shows including Muqabil, The Last Hour, Ho Kya Raha Hai and much more to look forward.
The list of popular programs includes Muqabil (Rabiya Ahsan and Political Analyst Amir Mateen), Subh e Noor (Professor Dr. Ghulam Moeen Uddin Nizami), Night Edition (Sarwat Valim), The Last Hour (Hamza Tarar, Saqib Bashir and Rana Azeem), Ho Kya Raha Hai (Irshad Arif and Faisal Abbasi) and much more.
Subscribe to Our Youtube Channel: https://www.youtube.com/channel/UCsgC5cbz3DE2Shh34gNKiog?sub_confirmation=1
Visit our Website: https://92newshd.tv
Follow us on Twitter: https://x.com/92newschannel
Like us on Facebook: https://www.facebook.com/92NewsDigital/
Instagram: https://www.instagram.com/92news_official
#92NewsHD
#BreakingNews
#LatestNews
#Pakistan

35件のコメント
Zalim fana inshaallah ameen beshak
You can trust devil but don't trust pk police specially pk army
Gareeb ko CTD or Ameero ko kuch ni🙄🖕
Ye bakao mal h
جس روز پاکستانی پولیس نے سچ بولنا شروع کر دیا، آدھے سے زیادہ جراہم ختم ھو جاہیں گے،DIG فیصل کامران ڈار فیملی کو بچانے کی کوشش میں اپنی عزت کا جنازہ نکال رھا ھے، پارس جہاںزیب نے درست کہا فیصل کامران کو کہ " شکر ھے کہ غیر ملکی خواتین نے جھنڈے کے ساتھ نیشنیلٹی نہی مانگ لی"
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ye corrupt Dig hai 😂
سی سی ڈی نکلی تھی لیکن جب پتہ چلا کہ ملزمان غریب نہیں ہیں تو شیٹ کہہ کر واپس بیرکوں میں چلی گئی😂😂😂 اور زنجیر ٹوٹ گئی
Ccd aor baqi tmmam qwaneen only for poor people's gulamon k lea
دنیا کی بدترین پولیس ھے یہ پنجاب پولیس
کچھ لوگوں کو مارنے کے لیے سی سی ڈی بنائی ہے
قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب تمہارے اشرافیہ کوئی جرم کرے تو اسے معاف کر دیا جاتاہے اور عام آدمی سے کوئی جرم ہو جائے تو اسے سخت سزا دی جاتی ہے اب ہمارے ملک کا یہیں حال ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین
مجرم چھوٹا ہو یا بڑا ھے اسلام رتی بھر گنجائش نہیں دیتا کہ طاقت ور لوگوں کو پروٹوکول دیا جائے ۔ عوام نہ تو اندھی ھے اور نہ ہی بحری ریاست کی پولیس کا کردار اقتدار پر قابض غیر قانونی لوگوں کی من مانیوں کو تحفظ دینے کے علاؤہ کچھ نہیں ۔ اسحاق ڈار ، نواز شریف چوروں کے باس کا منی لانڈر کے رشتے دار مجرموں کو ہاف فرائی اور فل فرائی کیلئے سی سی ڈی کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا ۔ قانون کے نفاذ میں اتنا بڑا تضاد ، عوام تو سوال کرے گی ۔ اسوقت تمام سرکاری ادارے اسحاق ڈار بد نام زمانہ منی لانڈر رشته داروں کو بچانے کے لیئے متحرک ھے
DIG sahab sainkron half fry kr diyay hain CCD ne, maga aik case hai jo jurisdiction mai nahi ata. Jaan Allah ko deni hai, kuch khayal karain.
یہ تو پھنس گیا ،
یہ ایک کٹھ پتلی افسر ہے اور اپنی نوکری بچانے کیلئے۔ ڈھٹائی کی آخری حد بھی پار کر لے گا
یہ کونسا صحیح بیانیہ ہے
????
نیی بات کیا ھے؟ وردی بِکتی ھے بِکی ھوی ھے بِکتی رھے گی•• کرلو جو کرنا ھے🤷♂️
Kitni beghairat police hy hamari
Ya Allah n ferono ki pkr kr
سب کو پتا آپ جھوٹ ھے بولیں گے ۔ لیکن بس نھیں تو کوئ مسلمان نھیں ھے کسے بڑی کرسے پے اگر ھوتا تو انصاف ضرور ھوتا ۔
Ye case Quran k Hawalay se sandbar karain insaf Qaim hogay ga.
Sangsar karain in ko ya c.c.d k hawala karain.
Zinda Abad Sahafi
یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ڈی آئی جی صاحب اس پریس کانفرنس سے پہلے تین چار بڑے بڑے سائز کے پیمپر پہن کے آئے ہوئے ہوں گے۔
Bilkul sahe sawal kia, Raza dar ko pakr kr andre krna chaye. Aur qanoon ky mutabik saza milny chaye harmi ko.
بہت اعلی چھترول کی ہے صحافیوں نے،،، اب ان سب کو غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے اور کسی بھی قیمت پر ان کا ساتھ نہیں دینا چاہیئے
Sab BIKAO hain, jahannumi zameer farosh!
Allah ghaarat kare ameen
Phas gye dig shb 😂
بکواس کر رہا ہے
Kry koi ..bhry koi
جھوٹ جھوٹ جھوٹ سب جھوٹ جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں سب جھوٹ سب جھوٹ
اس ملک میں با اٹر لوگوں پر کوئ ہاتھ نہیں ڈال سکتا یہ مجرم صاف بچ جاے گا اس کی جگہ کوئ بئ گناہ دجر لہا جاے گا
Is KO kahtay Hain. Conference. Jaisay in muskundon ki batuno KO. Berdasth. Kar Raha hay. Apka. Patience. KO. Salute